تربت فورسز پر حملہ، زخمی ہونے والا دوسرا اہلکار بھی جاں بحق

کوئٹہ: تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2اے این ایف اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بدھ کو تر بت میں شاہ پور ہو ٹل کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دو اے این ایف اہلکار عرفان اور اشتراق جا ں بحق ہو گئے پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں