امریکا کے ساتھ تعمیری بات چیت کے امکان کا قائل ہوں،روسی صدر

ماسکو :روسی صدر ولادی میر پوتین نے باور کرایا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ موثربات چیت کے امکان کے قائل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق پوتین نے ایک ٹیلی گرام میں لکھا کہ میں اس بات کا قائل ہوں کہ ہمارے لیے آگے بڑھنا اور ایک ایسا روسی امریکی موثر مکالمہ ممکن ہے جو متبادل احترام اور ہم میں سے ہر کسی کے قومی مفادات کی رعائت پر مبنی ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں