پہلا روزہ مسجدالحرام،مسجد نبوی میں 10 رکعت نماز تراویح اد ا کی گئی

ریاض:سعودی عرب، متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آجانے کے بعد گزشتہ شب مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عشا اور تراویح کی ادائیگی کی گئی جس میں 20کے بجائے 10 رکعتیں ادا کی گئیں۔میڈیارپورٹس کے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نماز تراویح کی منظوری دی، الحرمین الشریفین کی جنرل پریذیڈینسی نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عام عبادت گزاروں کے داخلے پر پابندی برقرار رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں