نوکنڈی اور گردونواح میں بارش،موسم سرد،سوختنی لکڑی اور ایل پی جی ناپید

نوکنڈی:نوکنڈی اور گردونواح میں بارش،موسم سرد،سوختنی لکڑی اور ایل پی جی ناپید ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا نوکنڈی و گردونواح کوہ سلطان، سیندک،ریکودک،تفتان اور گردونواح کے علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا دوسری طرف شہر میں سوختنی لکڑی اور ایل پی جی ناپید ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا نوکنڈی اور گردونواح میں بارش سے جانی مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں