کوئٹہ میں تعمیراتی کام کے دوران حادثہ دومزدور جاں بحق دو زخمی

کوئٹہ :کوئٹہ میں تعمیراتی کام کے دوران حادثہ دومزدور جاں بحق دو زخمی،پولیس کے مطابق گزشتہ شب کوکوئٹہ کے علاقے ایئر پورٹ روڈٖ پر تعمیراتی کام کے دوران مکان کی چھت گرنے سے دو مزدور جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے،پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں