سکیورٹی فورسزکامیرانشاہ میں آپریشن، ایک مشتبہ افرادہلاک،2 گرفتار

راولپنڈی : شمالی وزیر ستان کے علاقے میران شاہ میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیادپر آپریشن کرتے ہوئے ایک مشتبہ افراد کو ہلاک اور2 کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ مشتبہ افراد کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔جمعہ کو فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے میران شاہ میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں