بھارتی وزیر کا ’کنگنا کے گالوں‘ سے بھی اچھی سڑکیں بنانے کا اعلان

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والے ایم ایل اے عرفان انصاری نے اپنے حلقے میں بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے گالوں سے بھی اچھی سڑکیں بنانے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والے ایم ایل اے عرفان انصاری کی جانب سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی گئی۔عرفان انصاری کا مزید کہنا تھا میں یقین دہانی کرواتا ہوں کہ یہ سڑکیں بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے گالوں سے بھی زیادہ اچھی ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں