امریکی کمپنی نے جراثیم کش مواد کے اندرونی استعمال سے خبر دار کردیا

واشنگٹن:امریکی کمپنی ریکٹ بینکرز نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کے علاج کے سلسلے میں کسی بھی صورت جراثیم کش دواؤں یا محلول کو انجیکشن کے ذریعے یا کسی اور طریقے سے انسانی جسم کے اندر پہنچانے سے گریز کیا جائے۔ واضح رہے کہ مذکورہ کمپنی مشہور جراثیم کش محلول ڈیٹول تیار کرتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں