حب میں ڈاکو راج، مزاحمت پر فائرنگ ،میونسپل کارپوریشن کا سینئر سپروائزر جاں بحق

حب (نمائندہ انتخاب)حب میں ڈاکو راج شہری تاجر عدم تحفظ کا شکار،ڈکیتی کی واردات مزاحمت کرنے پرڈاکوو¿ں کی فائرنگ میونسپل کارپوریشن حب کا سینیئر ی سپروائز جاں بحق نعش حب اسپتال منتقل کردی گئی اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ پیر کے روز عدالت روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر نامعلوم مسلح ڈاکوو¿ں کے فائرنگ سے میونسپل کارپوریشن حب کے سینیٹری سپر وائزرنیک محمد رند گولی لگنے نتیجے میں موقع پر جاں بحق ہوگیا نعش حب اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں