کوئٹہ، کلی ناصران سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی ناصران سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نواں کلی ناصران سے 52سالہ دلیپ ولد ویلیا کی نعش برآمد کرکے ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں