انتظامیہ کی کاروائی 37.5ملین ڈالر مالیت کی چرس بر آمد
کوئٹہ: پاکستان کوسٹ گارڈ ز کی کاروائی 37.5ملین یو ایس ڈالر مالیت کی چرس بر آمد۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈ ز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ ز پسنی کے علا قے بر نگولی میں کا روائی کر تے ہوئے 37.5ملین یو ایس ڈالر مالیت کی 590کلو گرام چرس بر آمد کر کے قبضے میں لے لی مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


