نال، بلڈ بینک نہ ہونے کی وجہ سے تھلیسمیا میں مبتلا مریض شدید مشکلات سے دوچار

نال:تحصیل نال میں بلڈ بینک کے قیام عمل میں لایا جاے بلڈ بینک نہ ہونے کی وجہ سے تھلیسمیا میں مبتلا، مریضوں کو شدید مشکلات درپیش ارہے ہیں کسی بھی محصوم بچہ جو تھلیسمیا کے مرض میں مبتلا ہے اسے خون دینے پر اس، کے رشتہ دار سخت مشکلات سے دو چار ہوتے بعض لوگوں کو، منت سماجت کرکے بڑی مشکل سے اپنے واقف شخص کے خون نکال کر مریض کو لگاتے جب کہ دور دراز علاقوں سے اے ہوے غریب لوگوں کو واقفیت نہ ہونے کی وجہ سے بعض اوقات خون دینے کے لے کوء تیار نہ ہوتا اسی طرح جب کوء ایکسیڈنٹ ہو جاے زخمیوں کو اسی وقت خون کی ضرورت ہوتا ہے اسی وقت زخمیوں کو خون نہ دینے کی وجہ سے بعض کو اپنے جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے بلڈ بینک اگر نال میں ہو جاے تو، ہر کوء ثواب کے لے اپنا خون دینے کے لے تیارہوتا ہے یہ خون بلڈ بینک میں جمع ہوتے کسی ایمرجنسی میں خون ڈھونڈھنے کے لے کسی کو ضرورت نہ پڑتا اور نہ ہی مشکلات بس بلڈ بینک سے اسی وقت خون لے کر اپنے مریض کے لے۔نال میں بلڈ بینک کی اشد ضرورت ہے سیاسی سماجی عوامی نمائندوں مخیر حضرات سے گزارش ہے وہ اس پر نوٹس لیں کیونکہ یہ اجتماعی کام ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں