تمپ سے بزرگ شکاری چاچا عبدالرحیم لاپتا
تربت (انتخاب نیوز) تحصیل تمپ سے بزرگ شہری لاپتا۔ اطلاعات ہیں کہ تمپ پل آباد میں بزرگ شہری شکاری چاچا عبدالرحیم جمیگ پہاڑ سے لاپتہ ہوئے، علاقائی ذرائع کے مطابق وہ قریبی پہاڑی میں شکار کے لیے گئے تھے۔
Load/Hide Comments


