چمن شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چمن شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی مصدقہ اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔زلزلے کی شدت کے بارے میں زلزلہ پیما نے بیان جاری نہیں کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں