حب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

حب :قومی شاہراہ پر گڈانی موڑ کے قریب بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا ایدھی ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پر گڈانی موڑ کے قریب بس کی ٹکر موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا جنھیں جام غلاقادر گورنمنٹ ہسپتال حب منتقل کردیا گیا جہاں جاں بحق شخص کی شناخت 45 محمد ندیم ولد بشیر احمد کے نام سے ہوئی جبکہ محی الدین ولد بشیر احمد کوسول حب میں طبی امداد کی فراہمی کے بعد کراچی ریفر کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں