دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

کوئٹہ: دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق،لیویز کے مطابق پیر کو دکی کے علاقے چمالنگ میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے خان میر نامی کان کن جاں بحق ہوگیا لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزیدکاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں