بادنزئی منظور پشتین پر فائرنگ،نور باچا زخمی
بادنزئی(انتخاب نیوز)پی ٹی ایم کے جلسے کے بعد جب منظور پشتون واپس جارہے تھے تو بادنزئی کے مقام پر پولیس نے منظور پشتین کی گاڑی پر فائرنگ کر دی نور باچا زخمی جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا منظور پشتون کو گرفتار کرنے کی کوشش ساتھیوں نے اپنے حصار میں لے رکھا ہے حالات کشیدہ،پی ٹی ایم کے کارکنان کی بڑی تعداد بادنزئی کی طرف روانہ، کارکنان کا روڈ بلاک کر کے احتجاج
Load/Hide Comments


