گڈانی میں ایک اور لگژری مسافر بردار بحری جہاز پہنچ گیا

حب:گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کی رونقیں بحال ایک اور 31ہزار ٹن وزنی لگثری مسافر بردار جہاز پہنچ گیاسنچری ہارمنی نامی بحری جہاز پلاٹ نمبر 40،42پر دو روز تک لنگر اندازہوگی اس جہاز کو امریکہ کی کمپنی کارنول کروز لائن نے 1993میں تیار کیا تھا15منزلہ بحری جہاز کا وزن 31ہزار ٹن بتایا جاتا ہے، محل نما بحری جہاز کی لمبائی 262میٹر اور چوڑائی 32میٹر تک ہے،2500کمرے موجود ہیں جس میں 3ہزار سے زائد مسافر سفر کرسکتے ہیں،جہاز 28سال کی مدت پوری کرچکا ہے گڈانی شپ میں اسکریپ کیا جائے گا،گڈانی شپ بریکنگ یارڈ آنے والا دوسرا لگثری جہاز جو ٹکڑے ٹکڑے کیا جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں