عمران خان نے خود نوازشریف کو لندن بھیجا،بلاول بھٹوزرداری

لاہور: (انتخاب نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو واپس لانے کی کوششیں حکومت کی منافقت، ڈرامے بازی نہیں چلے گی۔ وزیراعظم کو کسی کرپشن کیس میں دلچسپی نہیں، صرف کٹھ پتلی راج برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔بلاول کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان قوم کے سامنے رونا مت روئیں۔ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف مجرم ہیں۔ نواز شریف اگر مجرم تھے تو کیوں بھاگنے دیا؟ حکومت کی بڑی متنازع پالیسی ہے۔ واپس لانے کی کوشش حکومت کی منافقت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں