قلات میں باریش و برفباری ،سردی کی شدت میں اضافہ

قلات:قلات میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش و ژالہ باری، سردی کی شدت مزید بڑھ گئی، تفصیلات کیمطابق اتوار کے روز قلات شہر و گردونواع میں تیز ہواوں کیساتھ ژالہ باری و بارش ہوئی جس کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا۔ حسب معمول گیس کی بندش سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں