منگچر میں نجی کمپنی کے کیمپ پر جدید اسلحہ سے فائرنگ‘جوابی کارروائی پرملزمان فرار
منگچر( نامہ نگار ) منگچر میں خزینی ڈیم تعمیر کرنے والی نجی کمپنی کے کیمپ پر ہفتہ اور اتوار کی شب ساڑھے گیارہ بجے کے قریب نامعلوم دہشت گردوں نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کردی تاہم جوابی فائرنگ سے حملہ ا?ور فرارہونے میں کامیاب ہوگئے واقعہ کے بعد کھوجی کتوں اورگولیوں کے خالی خول سے ملزمان کی تلاش کا کام شروع کردیاہے۔
Load/Hide Comments


