بلوچستان میں کوروناوائرس کے پھیلاو کی شرح 1.95 فیصد ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کی شرح 1.95 فیصد ریکارڈ 6 ن?ے کیسز رپورٹ ہوئے، میڈیا کوارڈنیٹر محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر وسیم بیگ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 6 ن?ے کیسز پورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 35453 ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوا جس کے بعد مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 35036 ہوگئی ہے رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 39 ہے جن میں سے ہا?ی فلو کے 1 مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک کورونا وائرس سے 378 اموات ہوچکی ہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں