امن معاہدے کے بعد امریکہ کا افغان طالبان پر پہلا حملہ

کابل؛ امریکہ نے امن معاہدے کے بعد ہلمند میں افغان طالبان پر حملہ کردیا، تفصیلات کے مطابق افغان امن عمل کو بڑا دھچکا امریکہ نے طالبان کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہلمند میں کاروائی کو دفاعی حملہ قرار دیا گیا، گزشتہ 11دنو ں میں طالبان کیخلاف پہلا حملہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں