پاکستان کے خاطر آخری بال تک لڑوں گا، عمران خان

اسلام آباد (انتخاب نیوز) سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ’کل شام قوم سے خطاب کروں گا، قوم کیلئے میرا پیغام ہے کہ ہمیشہ پاکستان کی خاطر آخری بال تک لڑوں گا۔‘ عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اور کابینہ کا اجلاس بھی کل طلب کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں