ہم ان چوروں کے سامنے کسی صورت نہیں جھکیں گے، شہبازگل
اسلام آباد (انتخاب نیوز) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہم ان چوروں کے سامنے کسی صورت نہیں جھکیں گے، ہرصورت ملک کی آزادی کا دفاع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کی حرمت اوربقاء کی جنگ ہے، آپ سے وعدہ ہے ان شاء اللہ عمران خان آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔
Load/Hide Comments


