لو را لا ئی، سمگلنگ کی کو شش کو نا کا م، منشیا ت برآمد

لورالائی: لورالائی لیویز انچارج وہار تھانہ نصیب اللہ ترین نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ ایک خفیہ اطلاع پر لورالائی سے پنجاب اسمگل کرنے والے ایک پک اپ پر چھاپہ مار کر لہسن کے فصل میں چھپائی گئی مخصوص پیکٹس میں چار من چرس جسکی قیمت لاکھوں میں بتائی جاتی ہے کو اپنے قبضے میں لے لیا تاہم پک اپ ڈرائیور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے کامیاب ہو گیا ملزم کے خلاف لیویز تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں