زیارت، ڈی سی کی گاڑی کو حادثہ، جانی نقصان نہیں ہوا

ہرنائی زیارت کے علاقے کوتل سڑی کے مقام پر ڈپٹی کمیشنر ہرنائی عظیم جان دومڑ کی گاڑی خطرناک حادثے کا شکار۔ ڈپٹی کمیشنر سمیت گاڑی میں موجود تمام افراد محفوظ رہے۔
ہرنائی : گاڑی زیارت سے سنجاوی آرہی تھی۔ جو کہ راست میں سامنے آنے والی بڑی گاڑی سے ٹکرا گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں