امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی

سینٹ پال:امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا کے حکام نے پہلی بار رمضان المبارک میں لاڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد تین شہروں میں ہزاروں افراد نے اذان کی آواز فضاں میں گونجتی سنی

اپنا تبصرہ بھیجیں