یمن میں نمازیوں کے سامنے حوثیوں کے ہاتھوں امامِ مسجد کا قتل


صنعاء:یمن میں باغی حوثی ملیشیا نے ذمار شہر کے مغرب میں واقع ایک گاؤں کی مسجد کے امام اور خطیب کو موت کی نیند سلا دیا۔
عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ مکعد الامحال نامی گاؤں میں پیش آیا۔مقامی ذرائع کے مطابق حوثی ملیشیا کے درجنوں مسلح ارکان نے نماز جمعہ کے وقت مسجد پر دھاوا بولا اور نمازیوں کے سامنے مسجد کے امام اور خطیب شوقی جابر محمد رفعان کو قتل کر ڈالا
Load/Hide Comments