ایران کے سرکاری روزنامہ نے جرمن چانسلرمیرکل کوہٹلر قرار دے دیا


تہران:ایران کے ایک سرکاری روزنامہ نے جرمنی کو لبنانی ملیشیا حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اس کے ردعمل میں جرمن چانسلر اینجیلا میرکل کو نازی لیڈر ایڈولف ہٹلر کے مشابہ قرار دے دیا ہے۔ایران کے سرکاری روزنامہ وطنِ امروز میں ”صہیونیت کے ملازم“ کے عنوان سے ایک مضمون شائع ہوا،اس میں میرکل کو ہٹلر قرار دیا گیا ہے۔یہ روزنامہ ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب سے وابستہ ہے
Load/Hide Comments