کم جونگ ان کے دوبارہ سامنے آنے سے ”خوش“ ہوں،ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا ہے کہ وہ کم جونگ ان کے دوبارہ سامنے آنے سے ”خوش“ ہیں اور یہ کہ شمالی کوریا کے حکمران صحتمند نظر آرہے ہیں۔کم کا ان شدید افواہوں کہ وہ سخت بیمار ہیں یا ممکنہ طور پر انتقال کرگئے ہیں، تقریباً تین ہفتوں میں پہلی مرتبہ عوامی منظرپر آنے کے بعد ٹرمپ نے ٹویٹ کیا،”میں اس ایک شخص کے لئے خوش ہوں کہ میں نے انھیں دیکھ لیا، اور وہ تندرست ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں