جھل مگسی، کھوسہ برادری کے دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد قتل، پولیس ذرائع
جھل مگسی (ویب ڈیسک) جھل مگسی میں دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد قتل ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق جھل مگسی پنجک پولیس تھانہ کی حدود میں کھوسہ برادری کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ زخمیوں کی بھی اطلاعات ہیں
Load/Hide Comments


