پنجاب میں ہزاروں افراد ڈائریا اور ہیضے میں مبتلا

لاہور :لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈائریا اور ہیضے کی وبا سے متاثرہ ہزاروں افراد اسپتال جا پہنچے۔

ذرائع کے مطابق صوبے میں 15 دن کی گرمی کے دوران ڈائریا اور ہیضے کے 14 ہزار کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ لاہور میں تقریباً 2 ہزار افراد ہیضہ اور ڈائریا سے متاثر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں