بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، لوگ گھروں میں محصور

کوئٹہ (انتخاب نیوز) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے متعدد اضلاع میں جمعہ کے روز موسم گرد آلود رہا۔ سارا دن مٹی کی ہوائیں چلتی رہیں۔ سارا دن تیز ہواﺅں کیساتھ مٹی برستی رہی۔ گرد آلود ہواﺅں کے باعث کاروباری مراکز ویران رہے اور لوگ گھروں میں محصور ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں