پنجگور کے علاقے قادر آباد تسپ میں مسلح گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے قادر آباد تسپ میں نامعلوم گاڈی سواروں کی فائرنگ سے زمان ولد محمد ساکن روتک جانبحق ہوگیاواقعہ سے متعلق مذید شواہد اکھٹے کئیے جارہے ہیں اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کیا گیا
Load/Hide Comments


