پنجگور ،عیسیٰ سورگ میں نامعلوم افراد کا حملہ ،ایک شخص زخمی ،حملہ آور موٹر سائیکل چھین کر فرار،پولیس

پنجگور(انتخاب نیوز)پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے عیسیٰ سورگ میں نامعلوم افراد نے حملہ کر کے مراد ولد صالی کو شدید زخمی کر دیا ، موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق حملہ آور نے فائرنگ کے ساتھ ساتھ خنجر سے بھی وار کیا ،پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں