ہم نے کبھی پاکستان کو نہیں کہا تیل، بجلی اور گیس کی قیمت بڑھائی جائے ،ہم نے کہا ہے کہ امیروں پر ٹیکس لگاﺅ اور غریبوں کو ریلیف دو،آئی ایم ایف سربراہ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالیناجارجیوا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم ک جھوٹ بولا جاتا ہے کہ آئی ایم ایف مجبور کرتا ہے کہ تیل ، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھائی جائیں، جبکہ ہم نے پاکستان کو ہمیشہ کہا ہے کہ امیروں پر ٹیکس لگاﺅ اور غریبوں کو ریلیف دو ۔
Load/Hide Comments


