نوشکی کلی صاحبزادہ روڈ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
نوشکی (آن لائن )نوشکی کلی شریف خان کے قریب کلی صاحبزادہ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق تفصیلات کی مطابق اتوار کی شب نوشکی سے مغرب کی جانب کلی شریف خان کے قریب صاحبزادہ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سعداللہ ولد محمد علی قوم مینگل جان بحق ہوگئے جن کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


