شیریں مزاری کی گرفتاری امپورٹڈ حکومت کی بوکھلاہٹ کی نشانی ہے، عمران اسماعیل

کراچی (انتخاب نیوز) اسلام آباد تھانہ کوہسار پولیس کے ہاتھوں شیریں مزاری کی گرفتاری پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ شیریں مزاری کی گرفتاری امپورٹڈ حکومت کی بوکھلاہٹ کی نشانی ہے، انھوں نے مزید لکھا کہ جتنی پھرتیاں ایک قاتل وزیر داخلہ مقدمات میں لگارہا ہے اتنی اگر دیگر معاملات میں لگاتے تو انکی حکومت کو شرمندگی نہ ہوتی، انھوں نے لکھا کہ امپوٹڈ حکومت خود معاملات کو کشیدگی کی طرف دھکیل رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں