سوئی، فائرنگ سے ایک شخض جاں بحق دوسرا زخمی

سوئی:سوئی کے قریب فائرنگ سے ایک شخض جانبحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق سوئی کے قریب فائرنگ سے ایک شخض جانبحق دوسرا زخمی ہوا زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں