کرونا وائرس سے 11 ہلاکتوں کے بعدامریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایمرجنسی نافذ

کیلی فورنیا کے گورنر کا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ کررونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے ہر سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں۔
صحت کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے کیلی فورنیا میں ہونے والی ہلاکت واشنگٹن کے باہر پہلی موت ہے۔
ریاست کا مضافاتی علاقہ وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں اب تک کرونا وائرس سے متاثرہ 39 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں