تحریک عدم اعتماد کے دوران سردار یار محمد رند اور اسد بلوچ کے درمیان تلخ کلامی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے معاملے پر سردار یار محمد رند اور اسد بلوچ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ اس دوران یار محمد رند نے اسد بلوچ کو درمیان میں بولنے پر سخت الفاظ سے پکارا جس سے ہاتھ پائی کا خدشہ پیدا ہوگیا جس پر دیگر اراکین نے دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرایا۔
Load/Hide Comments


