اجمیر نگری میں اڈے پر چھاپہ، 3خواتین، 5مرد گرفتار، ہیروئن آئس ،چرس بھی برآمد

کراچی (انتخاب نیوز) خواجہ اجمیر نگری کی حدود سیکٹر 3 نارتھ کراچی میں اڈے پر پولیس کا چھاپہ ,5 مرد ,3 خواتین کو گرفتارکرلیا گیا، پولیس کے مطابق ملزمان رمیز عرف منشی ،جمال عرف عالین ،ارسلان عرف شانی مسیح ،اکمل سرائیکی، غلام مصطفی ،عائشہ عرف عاشی ،سدرہ عرف سدو ،جنت عرف ثناء سے ہیروئن پاوڈر آئس اور چرس بھی برآمدہوئی ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں