علی پرویز نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایوان صدر میں تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں صدر آصف زرداری نے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے علی پرویز سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔
Load/Hide Comments


