ڈی آئی خان، 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی پی او ڈی آئی خان ضیاءالدین احمد کے بیان کے مطابق دو گروپوں میں فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔علاقہ ملانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات بھی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں