اپو زیشن کے پا س ان ہاﺅس اور نئے انتخابات کے آپشن مو جود ہے بلا ول بھٹو زرداری

اسلام آباد پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلا ول بھٹو زرداری نے لندن پلان کی خبروں کو سازش قرار دیتے ہو ئے کہا کہ مجھے لندن پلا ن کا علم نہیں لیکن 2020تبدیلی کا سال ہے کیو نکہ پی ٹی آئی حکو مت سیاست اور معیشت دونو ں نہیں چلا سکتی ، مو لا نا فضل الر حما ن کا کسی سے کیا معاہدہ ہو ا نہ ہمیں اس کا علم ہے نہ ہی ہم اس کا حصہ تھے ہم جمہو ری طریقے کو ما نتے ہیں ، اپو زیشن کے پا س ان ہاﺅس اور نئے انتخابات کے آپشن مو جود ہے ۔ ہفتہ کے روز اپنے ایک انٹرویو میں انہو ںنے کہا کہ ہم سیاسی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں یہ حکو مت سیاست نہ ہی معیشت چلا سکتی ہے اس کی وجہ سئے ہم سمجھتے ہیں کہ 2020 تبدیلی کا سال ہے جس طریقے سے معاشی صورتحال چل رہی ہے اس میں ہر آدمی اس وقت مہنگائی غربت اور بے روز گاری کا شکا ر ہے اور جس طرح سے حکو مت نے آئی ایم ایف بجٹ ہم پر مسلط کر دیا ہے اور اس ڈیل کے تحت نئے ٹیکس لگا ئے جارہے ہیں اس ملک کی عوام یہ سب کچھ زیادہ دیر تک برداشت نہیں کر سکتی اس وقت پا کستان کے عوام بہت تنگ ہے اس لئے ہم سمجھتے ہیں کہ تبدیلی آجا نی چاہیے ۔ انہو ں نے کہا کہ جو سیا ست دان اور جو سیاسی جما عت عوام کا ساتھ نہیں نہیں دیتی ان کا مستقبل نہیں ہوتا اصل تبدیلی عوام ہی لا تی ہے ، اپو ز یشن کے پا س اور پا کستان عوام کے پاس بہت سے آپشن مو جو د ہیں حکومت صرف اس بات پر ڈٹی ہو ئی ہے کہ تما م اپو زیشن کو جیلو ں میں بند کر دوں اور آرام سے حکو مت کروں

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply