افغان وزیر دفاع فورسز کی تربیت بھارتی فوج سے کروانے کے حق میں، نشریاتی ادارہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق افغان رہنما عبداللہ عبداللہ بھارت کے طویل ترین 43 روزہ دورے کے بعد کابل واپس پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر طالبان رہنماو¿ں نے استقبال کیا۔ افغان نشریاتی ادارہ افغان اردو نیوز نے اپنی ایک خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ امارات اسلامی بھی سابق افغان حکومت کے نقش قدم پر چل رہی ہے ، ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر دفاع یعقوب مجاہد بھارت کےساتھ دوستی، افغان فورسز کی تربیت بھارتی فوج سے کروانے کے حق میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں