لاپتہ عبدالحمید زہری کی صاحبزادیاں کراچی میں احتجاجی ریلی میں شریک

کراچی (انتخاب نیوز) کراچی میں منعقدہ مظاہرے میں لاپتہ عبدالحمید زہری کی چھوٹی بیٹی ماہروز بلوچ احتجاجی ریلی میں اپنے والد کی تصویر اٹھائے شریک ہے۔ لاپتہ عبدالحمید زہری کی صاحبزادیوں نے والد کی جلد اور بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں