شارع فیصل پر تمام قسم کے بینرز، پرچم لگانے پر پابندی عائد

کراچی (انتخاب نیوز) انتظامیہ نے شارع فیصل پر تمام قسم کے بینرز اور پرچم لگانے پر پابندی عائد کردی۔ میونسپل کمشنر  افضل زیدی کی جانب سے شارع فیصل پر لگائے گئے سیاسی و مذہبی جماعت کے بینرز، پرچم اور غیر ضروری اشتہارات ہٹانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں