تربت ، بلیدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،2 افرادجاں بحق
تربت (انتخاب نیوز)تربت کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،2 افرادجاں بحق، تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افرادجاں بحق ہو گئے ۔
Load/Hide Comments


